امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 23افراد ہلاک ،17 زخمی
منگل 28 مارچ 2017 18:30
(جاری ہے)
ریاست ایلی نووائے کے شہر شکاگو اور ریاست ارکنزاس کے شہر جوزنبرو میں بھی فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریاست کیرولائنا کے شہر اینڈرسن میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ریاست ویسکانسین کے شہر میڈیسن میں بھی ایک شخص زخمی ہوا۔ ریاست الاباما کے شہر توسکامبیا اور ریاست جورجیا میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ ریاست میشیگن کے شہر بوئییو اور ریاست اوہیو کے شہر کولمبس میں بھی ایک ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ ریاست میسی سیپی کے شہر مچیسٹن میں بھی ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.