پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم کا عالمی دن 2 اپریل کو منایا جائے گا

منگل 28 مارچ 2017 18:20

عارف والا۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم کا عالمی دن 2 اپریل کو منایا جائیگا، اس دن کے منانے کا مقصد متاثرہ بچوں کے مسائل کو اجاگر اور مذکورہ بیماری میںمبتلا افراد کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے، اس حوالے سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :