کوہلو،نوہیشم سے اغوا ہونیوالی8 مزدور بازیاب کرا لئے گئے

منگل 28 مارچ 2017 18:21

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) ضلع کوہلو کے قریب نوہیشم کول مائین میں کام کرنے والے 8مزدور وں کو سیکورٹی فورسز اور مقامی لوگوں نے بازیاب کرلیا جن کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے زمین کے تنازعے کے باعث اغوا کیا تھا .

متعلقہ عنوان :