ٹیکسز وصولیوں کیلئے ایف بی آر کے دفاتر30،31مارچ کو رات تک کھلے رہیں گے

منگل 28 مارچ 2017 17:33

ٹیکسز وصولیوں کیلئے ایف بی آر کے دفاتر30،31مارچ کو رات تک کھلے رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے تمام دفاتر ٹیکس وصولیوں کے لئے 30اور31مارچ کو معمول کے اوقات کار سے زائد وقت تک کھلے رہیں گے ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کے تمام دفاتر 30مارچ کو صبح نو بجے سے رات آٹھ بجے تک جبکہ 31مارچ کو صبح نو بجے سے رات دس بجے تک کھلے رہیں گے۔ چیف کمشنرز سے کہا گیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں مرکزی بینک اور نیشنل بینک کی برانچز سے بھی رابطہ رکھیں۔

متعلقہ عنوان :