دالبندین ، تیز رفتارٹوڈی کار الٹنے سے خواتین مر د بچہ سمیت چار افراد جاں بحق

منگل 28 مارچ 2017 17:19

دالبندین ، تیز رفتارٹوڈی کار الٹنے سے خواتین مر د بچہ سمیت چار افراد ..
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) تحصیل دالبندین کرودک کے مقام پر تیز رفتارٹوڈی کار الٹ جانے سے خواتین مر د بچہ سمیت چار افراد جان بحق ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مہاجرکیمپ گردی جنگل جانے والی کار گاڈی کرودک کے مقام پر تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی جس میں سوار دو خواتین ایک بچہ اور مرد جان بحق ہوگیا جان بحق ہونے والوں کا تعلق افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :