لورالائی، پرانی رنجش پر مویشی منڈی میں ایک شخص قتل ،ملز م اسلحہ سمیت گرفتار

منگل 28 مارچ 2017 17:02

لورالائی، پرانی رنجش پر مویشی منڈی میں ایک شخص قتل ،ملز م اسلحہ سمیت ..
لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) مویشی منڈی لورالائی میں پرانی رنجش کی بنیاد پر امیر خان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ملزم میرا خان عر ف نورا خان قوم سیلمانخیل نے فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس پر فائر نگ بھی کی تاہم پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق قاتل اور مقتول آپس میں سگے بھائی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :