ٹریفک جام سے تنگ شہریوں کی سہولت کا بڑا منصوبہ تیار ،سیف سٹی اتھارٹی کا ٹریفک انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
70 مقامات پر آگاہی کے لیے ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی،اہم شاہرائوں اور مین روڈ پر ایل ای ڈیز لگانے کا کام شروع کردیا گیا
منگل 28 مارچ 2017 16:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی کے حکام نے شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے مسائل اور ٹریفک حادثات کے واقعات کے سدباب کے لئے اہم شاہرائوں اور مین روڈ پر ایل ای ڈیز لگانے کا کام بھی شروع کردیا ہے۔
اپریل میں 70 ایل ای ڈیز شہر کی مختلف اہم شاہرائوں پر لگا دی جائیں گی، یہ ٹریفک کے بارے میں آگاہی پیغام چلائیں گی کہ آگے ٹریفک جام ہے یا ٹریفک کا دبا ہے۔ اپنا راستہ تبدیل کرلیں اس سے ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہوگی اور شہریوں کو بھی سہولت ملے گی۔شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی۔ کینال روڈ پر مختلف مقامات پر ابتدائی طور پر ایل ای ڈیز لگائی جا چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.