امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 28 مارچ 2017 16:18

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی و عالمی پیداوار میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے بعد از دوپہر نرخ 33 سینٹ (0.7 فیصد) کم ہوکر 47.63 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 17 سینٹ کمی کے بعد 50.63 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :