نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئی21سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

منگل 28 مارچ 2017 16:14

نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئی21سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
سرگودھا۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) نہر لوئر جہلم میں ڈوب کر 21سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا ۔ 121شمالی کے عبدالرشید کا بیٹا محمد عدنان نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں چلے جانے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی نعش کو نکال کر ضروری کاروائی کے بعد و رثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

و رثاء کا کہنا ہے کہ محمد عدنان کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ۔ متوفی کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :