ڈیرہ اللہ یار کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاںبحق

منگل 28 مارچ 2017 16:07

ڈیرہ اللہ یار کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاںبحق
جعفرآباد۔28مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) ڈیر ہ اللہ یا ر کے قر یب تیز رفتا ری کے با عث مزدا ٹر ک کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر سی1 شخص جا ں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق پیر کو ڈیر ہ اللہ یا ر کے قر یب تیز رفتا ری کے باعث مز دا ٹر ک نے اچا نک مو ٹر سا ئیکل کو ما ردی جس کے نتیجے میں مو ٹر سا ئیکل سو ار شخص موقع پر ہی جاںبحق ہوگیا، پو لیس کو اطلاع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحو یل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش کو ور ثا ء کے حو الے کر دی جبکہ پو لیس نے مو قع پر ہی ٹر ک ڈائیو ر کو گرفتار کر کے مقد مہ درج کر لیا ،جس سے مز ید تفتیش شر وع کر دی ہے۔