Live Updates

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا شیخوپورہ ٹرین حادثے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 28 مارچ 2017 14:27

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا شیخوپورہ ٹرین حادثے میںقیمتی جانوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اوروائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے ،منگل کو مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم سب زخمیوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات