عمران خان پاکستانی سیاست کا ایک المیہ ، انسانی نعشوں ،افسوسناک حادثات پر سیاست بے شرمی ،بے حیائی کے سوا کچھ نہیں‘ عاشق حسین کرمانی
جب عمران خان بنی گالہ کے محل میں سو رہا تھا تو سعد رفیق ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے‘ پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز کا ردعمل
منگل 28 مارچ 2017 13:57
(جاری ہے)
حادثات اور نعشوں پر پولییٹیکل پوائنٹ سکورنگ بے شرم اور بے حیا شخص ہی کر سکتا ہے، شرم اور حیا والے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان جیل ٹوٹنے سے اے پی ایس سانحے تک پی ٹی آئی کی حکومت نے کسی واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔انہوں نے کہا کہ انسانی نعشوں اور افسوسناک حادثات پر سیاست بے شرمی اور بے حیائی کے سوا کچھ بھی نہیں، تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو جو غلاظت سے بھرا ہوا ہے،عمران خان تم میں رتی بھر حیا ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ تنقید اور الزام تراشی کے سوا عمران خان کے پاس کچھ نہیں، وہ پاکستانی سیاست کا ایک المیہ ہیں،عمران خان کی صوبائی حکومت نے بار بار رابطوں کے باوجود لیول کراسنگز کو محفوظ بنانے کے لئے ایک روپیہ تک جاری نہیں کیا، وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ریلویز کے لئے محنت اور خدمات کا قیام پاکستان سے لے کر اب تک مثال نہیں ملتی،سعد رفیق نے پونے چار برسوں میں بیس برسوں کا کام کیا، وہ ریلوے جیسے قومی ادارے کے مسیحا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.