ہوم اکنامکس اور آئی آر کے نتائج کا اعلان

منگل 28 مارچ 2017 13:41

پشاور۔28مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء)کنٹرول امتحانات پشاور یونیوسٹی نے انٹرنیشنل ریلیشن پرائیویٹ فائنل اور بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ دوم سپلمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا‘ آئی آر کے 867میں سے 315امیدوار جبکہ ہوم اکنامکس کی 47میں سے 39طالبات کامیاب ہوئیں۔