کے ایم سی کانووکیشن کی تیاریوں کاآغاز

منگل 28 مارچ 2017 13:36

پشاور۔28مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء)خیبر میڈیکل کالج کے کے کانووکیشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں‘ سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کا اہتمام اپریل کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے۔