سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 مارچ 2017 13:07

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 مارچ2017ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات اور گردو نواح کے علاقہ جات میں محسوس کیے گئے ۔

(جاری ہے)

زلزے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1جبکہ زلزلے کی گہرائی 158 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زللزے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔

متعلقہ عنوان :