اسلام آباد : باپ نے 15 سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 مارچ 2017 12:38

اسلام آباد : باپ نے 15 سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 مارچ2017ء) : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک باپ نے اپنی 15 سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیٹی کو قتل کرنے کے بعد ملزم اعجاز نے خود پولیس کو اطلاع دی۔ ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جُرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ جس کے بعد تھانہ گولڑہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :