ْعالمی بنک افغانستان میں پائیدار شہری ترقی کیلئے افغان حکومت کو 200ملین ڈالرکی امداد فراہم کرے گا

منگل 28 مارچ 2017 12:01

ْعالمی بنک افغانستان میں پائیدار شہری ترقی کیلئے افغان حکومت کو 200ملین ..
کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) عالمی بنک افغانستان میں پائیدار شہری ترقی کیلئے افغان حکومت کو 200ملین ڈالرکی امداد فراہم کریگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دیہی بہبودو شہری ترقی کی وزارت کی طرف جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ ملک میں پائیدار شہری ترقی کے منصوبوں کیلئے عالمی بنک افغان حکومت کو 200ملین ڈالر کی امدادفراہم کریگا۔عالمی بنک افغانستان میں دیگر شعبوں میں بھی افغان حکومت کو معاونت فراہم کررہاہے۔

متعلقہ عنوان :