وزیراعلیٰ سندھ کاسکھر بورڈ کا نویں جماعت کا پرچہ آئوٹ ہونے پر نوٹس ،رپورٹ طلب کرلی

منگل 28 مارچ 2017 11:48

وزیراعلیٰ سندھ کاسکھر بورڈ کا نویں جماعت کا پرچہ آئوٹ ہونے پر نوٹس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سکھر بورڈ کا نویں جماعت کا پرچہ آئوٹ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پرچہ آئوٹ ہونے کے معاملے میں معافی کی گنجائش نہیں جس نے بھی پرچہ آئوٹ کیا وہ اب گھر جائے گا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعلیٰ سندھ نے سکھر بورڈ کا نویں جماعت کا پرچہ آئوٹ ہونے پر نوٹس لے لیا وزیراعلیٰ نے کہا کہ پرچہ آئوٹ ہونے کے معاملے میں معافی کی گنجائش نہیں جس نے بھی پرچہ آئوٹ کیا وہ اب گھر جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سیکرٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈز کو فوری رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :