دالبندین ،نوکچاہ کے قریب کار الٹ گئی‘ حادثے میں دو خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

منگل 28 مارچ 2017 11:48

دالبندین ،نوکچاہ کے قریب کار الٹ گئی‘ حادثے میں دو خواتین سمیت 4افراد ..
دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) دالبندین کے علاقے نوکچاہ کے قریب کار الٹ گئی‘ حادثے میں دو خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

منگل کو دالبندین کے علاقے نوکچاہ کے قریب کار الٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی کار کوئٹہ سے دالبندین جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :