ترک سکیورٹی فورسز کی دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف کاروائیاں ،57 دہشت گردہلاک

منگل 28 مارچ 2017 11:43

ترک سکیورٹی فورسز کی دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف کاروائیاں ،57 دہشت ..
انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) ترکی کی سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف ایک ہفتہ سے جاری کارووائیوں میں 57 دہشتگردوں کوہلاک کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ان کارروائیوں کے دوران پی کے کے کے دہشتگردوں کی امداد کرنے والے 551 افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور تنظیم کی منشیات اور ایندھن کی سمگلنگ پر کاری ضرب لگائی ہے۔ اس دوران داعش سے رابطہ رکھنے والے 42 اور فیتو کے ساتھ رابطہ رکھنے والے 1210 افراد کے علاوہ غیر قانونی ہجرت کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں 1570 مہاجرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :