لندن: 25سال میں 32 بار ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا 33 ویں بار کامیاب

منگل 28 مارچ 2017 07:35

لندن: 25سال میں 32 بار ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا 33 ویں بار کامیاب
لندن:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،28مارچ 2017): غیر ملکی شہری کو لندنب کا لائسنس حاصل کرنے میں پانچ نہیں ،دس نہیں ،پندرہ بھی نہیں بلکہ 25سال انتظار کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ویٹلے مینسن نے ڈرائیونگ کے حصول کے لیے آج سے 25سال پہلے ٹیسٹ دیا تھا ۔ مگر ہر بار فیل ہوتارہا۔

(جاری ہے)

اس نے بھی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی کو شش نہ چھوڑی اور گزشتہ روز تینتیس ویں بار آخر کار کامیاب ہو ہی گیا۔وٹلے نے اس دوران ڈرائیونگ کے 85لیکچرز ، 14انسڑکٹر ز اور 10,000پاﺅنڈز خرچ کیئے ۔اس کا کہناتھا کہ اسے تو یقین ہی نہیں آیاکہ اس نے ڈرائیونگ لائسنس پاس کر لیاہے ۔