مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے لئے لاڑکانہ ضلع میں انتظامات مکمل کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ
پیر 27 مارچ 2017 23:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مردم شماری کے متعلق اپنے آفیس میں طلب کردہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جس میں مختلف محکموں کے افسران نے انہیں بریفنگ دی جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ مردم شماری کے لیے لاڑکانہ ضلع میں 11 چارجز، 77 سرکلز اور 204 انیومیٹرز مقرر کیے جائیں گے جن میں سے دیہات کے لیے 4 چارجز اور شہری علاقوں کے لیے 7 شامل ہیں اس کے علاوہ مردم شرماری کے لیے عملے کی تربیت کا بھی کام مکمل کیا گیا ہے۔ ڈی سی نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ دو روز کے اندر ٹرانسپورٹ پلان بناکر پیش کریں اس سلسلے میں پاک فوج کے افسران سے بھی میٹنگ کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.