ضلع سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و حراس

muhammad ali محمد علی پیر 27 مارچ 2017 22:36

ضلع سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و حراس
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2017ء) ضلع سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کی شدت زیادہ ہونے کے باعث لوگ خوف و حراس کا شکار ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :