وطن کی خاطر کچھ کر گزرنے کا جذبہ، پاکستان میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی پہلی خاتون اہلکار رافعہ قسیم بیگ نے جنگی تربیت لینا بھی شروع کردی

muhammad ali محمد علی پیر 27 مارچ 2017 22:06

وطن کی خاطر کچھ کر گزرنے کا جذبہ، پاکستان میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی پہلی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2017ء) پاکستان میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی پہلی خاتون اہلکار رافعہ قسیم بیگ نے جنگی تربیت لینا بھی شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی خاتون رکن بننے والی رافعہ قسیم بیگ نے اب ایک اور شعبے میں اپنی صلاحتیں منوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وطن کیلئے مزید کچھ کر گزرنے کے جذبے سے سرشار رافعہ قسیم نے اب جنگی تربیت لینا بھی شروع کردی ہے۔ رافعہ قسیم ان دنوں راکٹ لانچر اور مشین گن چلانے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔


متعلقہ عنوان :