ٹھل کے قریب کاررروائی،پولیس اہلکاراوںاور دیہاتیوں میں ہاتھا پائی، 4 افراد گرفتار کرلئے گئے
پیر 27 مارچ 2017 21:30
(جاری ہے)
ٹھل کے قریب گڑھی حسن تھانہ کے حدود گاں غلام رسول کھوسو میں پولیس کارروائی کے دوران پولیس اہلکاران اور مقامی لوگوں میں ہاتھا پائی ہوگئی,اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی گڑھی حسن جاوید حسین سومرو بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور 4 افراد کو گرفتار کرکے لاک اپ کے حوالے کردیا,ایس ایچ او کریم بخش تھانہ نبی بخش ڈاہانی کے مطابق جرگہ کیس میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس گاں پنہچی تو گاں والے پولیس اہلکاران کے ساتھ لڑ پڑی,دوسری جانب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پ پ رہنما مولابخش کھوسو نے کہا کہ پولیس نے بھاری رشوت کی حصول کے لئے بلاجواز کارروائی کی تاہم پ پ کی مقامی قیادت کی ثالثی پر گرفتار شدہ دیہاتیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.