فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے تحت آج پیپلز چورنگی پر ’’شجر کاری‘‘ اور’’ پھولوں کے پودے‘‘ لگائے جائیں گے
پیر 27 مارچ 2017 21:30
(جاری ہے)
تقریب میں مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائتس سیل کی مرکزی صدر محترمہ شاہدہ رحمانی ، فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی،بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ مقرر جناب اویس ربانی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری، رہنما پی پی پی فرید انصاری، فیصل شیخ،حارث علی مٹھانی، میئر کراچی کے ایڈوائزر جاوید میر، چیئر مین ڈی ایم سی ایسٹ معید احمد، اپوزیشن رہنما ذولفقار قائم خانی،پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما پیرزادہ ازہر علی شاہ ہمدانی،جمعیت علماء پاکستان سندھ کے صدر علامہ عقیل انجم قادری، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ باقر زیدی، علامہ مبشر رضا،عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری، جعفریہ لائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی، سید شبر رضا،سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی،آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری،پاکستان عوامی تحریک کے رہنما قیصر اقبال قادری، نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی رہنما الحاج محمد رفیع، ایمیٹی انٹر نیشنل کے رضوان شاہد، اشرف علی، پاک ایشیا یونین کے طارق شاداب، میجر (ر) عامر، جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے صدر سردار فرہاد گل، کنزیومر کمیٹی کے عمران شہزاداور ڈاکٹر خالد اختر، فرید میمن سمیت پاکستان میں مقیم فلسطینی طلباء کے صدر ابراہیم عمرو اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم ، علی احمر، حیدر زیدی، مدثر اے خان، ذیشان حید ر اور دیگر شریک ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.