ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس مرحوم ملازمین کے بچوں میں ڈیزیز کوٹہ کے تحت ملازمت کے لیٹر تقسیم کریں گے

پیر 27 مارچ 2017 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس مرحوم ملازمین کے بچوں میں ڈیزیز کوٹہ کے تحت ملازمت کے لیٹر تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب کا انعقاد بروز بدھ 29 مارچ 2017 بوقت 3:00 بجے سیمینار ہال سوک سینٹر میں ہوگا، تقریب میں ڈی جی کے ڈی اے سید ناصر عباس مرحوم ملازمین کے بچوں میں مستقل ملازمت کے لیٹر تقسیم کریں گے۔ اس سلسلے میں مرحوم ملازمین کے اہل خانہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :