حیدرآباد، پاکستان سنی تحر یک نے وزیر اعظم نوازشر یف کے دورہ حیدرآباد خو ش آئند قر ار دیا

پیر 27 مارچ 2017 21:12

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) پاکستان سنی تحر یک کے ضلعی کنو ینر محمد عمر ان سہر وردی واراکین ضلعی کمیٹی عبد الشکو ر بھٹی ،محمد عابد قادری ، محمد شفیق میئو ، سید ساجد علی کا ظمی نے اپنے بیا ن میں وزیر اعظم میں محمد نوازشر یف کے دورہ حیدرآباد خو ش آئند قر ار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ حیدرآباد کے دوران انتظا میہ کی نا اہلی کے سبب حیدرآباد کے ہز اروں شہر یو ں کو اذیت سے دوچار ہو نا پڑ ا اور شہر ی کئی کئی گھنٹے ٹر یفک جا م میں پھسے ر ہے عمر ان سہر وردی نے اپنے بیا ن میں میا ں محمد نو از شر یف کے دورہ حیدرآباد کو آئندہ عام انتخا با ت کے حو الے سے انتخا بی دورہ قر ار دیتے ہوئے مزید کہا کہ حیدرآباد بھی پاکستان کا شہر ہے لیکن میا ں محمد نواز شر یف کو اپنے چار سالہ دور اقتدار میں حیدرآباد کے شہر ی یا د نہیں آئے جو کہ سندھ حکومت کی بیڈ گو رنیس کے سبب ہز اروں مسائل میں گیر ے ر ہے ،انہو ںنے کہا کہ جگہ جگہ گند گی کے ڈ ھیر ،پینے کے پا نی کی عدم فر اہمی اور صحت کی بنیا دی سہو لتوں سے شہر یو ں کو محر وم رکھا گیا لیکن سندھ حکومت کی اس کا ر کر دگی پر وفا قی حکومت نے اپنی آنکھیں بند رکھیں اور جب الیکشن قر یب آر ہے ہیں تو میا ں محمدنو از شر یف ایک ما ہ میں سندھ کے تین تین دورے کر تے نظر آر ہے ہیں اور یو نیو رسٹی سمیت تر قیا تی منصو بو ں کا علا ن کر کے شہر یو ں کے دل جتنے کی کو شش کر ر ہے ہیں لیکن اب حیدرآباد کے عوام کسی بھی ایسے اعلا ن پر کا ن نہیں دھر ینگے جن اعلا نا ت پر عملد ر آمد نہ ہو ۔

متعلقہ عنوان :