ڈائریکٹر پاسپورٹس کراچی خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کا اہلکار چند برس میں کروڑ پتی بن گئے
چینی باشندوں سے ویزوں میں توسیع کیلئے فی کس 30 ہزارروپے رشوت لینے کا انکشاف،زرائع
پیر 27 مارچ 2017 21:11
(جاری ہے)
تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ چینی باشندوں کو ویزہ کے میعاد کی توسیع خلاف قانون 10 سے 30 ہزار روپے رشوت لے کر کی جا رہی تھی جبکہ قانون کے تحت چینی باشندوں کو ویزہ توسیع کی فیس معاف ہے ۔
ڈائریکٹر پاسپورٹس اور وفاقی وزارت داخلہ کا یہ اہلکار افغان باشندوں کو بھی رشوت کے عوض ویزوں میں توسیع دیتے رہے ۔ ملزموں کے فرنٹ مین نے بتایا کہ رشوت کی یہ رقم ماہانہ 1 کروڑ روپے تک ہوتی تھی اور وزارت داخلہ کے اہلکار کو روزانہ کی بنیاد پر اس کا حصہ بھجوایا جاتا تھا ۔ ایف آئی اے نے دوران تحقیق ایک ہزار سے زائد ایسے پاسپورٹس کا ریکارڈ اکھٹا کر لیا جن میں توسیع کے عوض پیسہ دیا گیا جبکہ وفاقی وزارت داخلہ کے اہلکار واجد کے بینک اکانٹس سے بھی اس کالے دھن کی موجودگی کے شواہد حاصل کر لئے گئے ۔ دوسری جانب ڈائریکٹر پاسپورٹس خالد میمن گرفتاری کے خوف سے روپوش ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.