کوئٹہ,اسلاملک رائٹرز فورم پاکستان کے زیر اہتمام29 مارچ کو پریس کلب میں میڈیا سیمینار

پیر 27 مارچ 2017 21:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) اسلاملک رائٹرز فورم پاکستان کے زیر اہتمام29 مارچ بروز بد4 بجے کوئٹہ پریس کلب میں میڈیا سیمینار سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری، مولانا عبدالغفور حیدری، صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر خان ایڈووکیٹ، ضلعی امیر مولانا محمدولی ترابی اور اسلامک رائٹرز فورم کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید معراج الدین مخلص یارجمعیت علماء اسلام کے صد سالہ کانفرس کے حوالے سے میڈیا کے نمائندگان کو بریفنگ دینگے بیان میں پرنٹ ، الیکٹرونکس میڈیا سے وابستہ تمام صحافیوں اور میڈیا تنظیموں کے ذمہ داران اور اہل قلم حضرات سے بروقت شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :