کوئٹہ,محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں تر قیاں

پیر 27 مارچ 2017 21:10

ْ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیشن ہٰذا کے تحت 27، 28فروری اور یکم مارچ 2017ء کو منعقد ہونے والے تحریری امتحان میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر (بی۔

(جاری ہے)

17) کی آسامیوں کے لئے عبدالغفور ولد عبدالجبار، عتیق اللہ ولد عبدالمنان، کلیم اللہ ولد نعمت اللہ، محمد طیب ولد حاجی محمد اسماعیل،نصراللہ خان ولد عبدالعزیز اور نوراللہ ولد نصیرالدین جبکہ محکمہ زراعت وامداد باہمی میں اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر (بی۔16) کی آسامیوں کے لئے بلال احمد ولد محمد امین، دہیرج کالرا ولد وجے کمار کالرا، جمیل احمد ولد قادر بخش اور کامران ولد ولد عبدالنبی کامیاب قرارپائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :