حیدرآباد سمیت صوبہ سندھ میں موسم گرم، ملک کے بیشترعلاقوں میں خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 27 مارچ 2017 21:10

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ حیدرآباد سمیت صوبہ سندھ میں موسم گرم رہے گا۔پیر کو حیدرآباد42سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم اور خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 22 فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 22 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :