جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لا کالجز میں ایل ایل بی پارٹ اول، دوم و سوم کے سالانہ امتحانات 2016ء مئی کے دوسرے ہفتے سے شروع ہونگے
پیر 27 مارچ 2017 21:10
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق بغیر لیٹ فی کے امتحانی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 13 اپریل 2017ء مقرر کی گئی ہے، 20 اپریل تک 1000 روپے جبکہ 4 مئی تک 2000 روپے لیٹ فی کے ساتھ امتحانی فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
دوسری جانب ناظم امتحانات (سیمسٹر) محمد علی روشن پٹھان نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ پرائیویٹ کالجز میں سال 2015-16 ء اور 2016-17ء کے تحت بی بی اے، ایم بی اے و بی سی آئی ٹی کے پہلے اور دوسرے سیمسٹر کے امتحانات 13 اپریل 2017ء سے لیے جائیں گے۔ جبکہ اس ضمن میں ٹائم ٹیبل تمام کالجز کو بھیج دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.