جمعیت علماء پاکستان کا69واں یوم تاسیس آج منایاجائے گا
پاکستان بھر میں کانفرنسز، سیمینارزاور دیگر اجتماعات منعقدہوں گے جبکہ مرکزی اجتماع حیدرآباد پریس کلب میں ہوگا
پیر 27 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
واضح رہے 1974ء میں قائدملت اسلامیہ حضرت علامہ شاہ احمدنورانی صدیقی ؒ کی قراردادپر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پوری اسمبلی نے متفق ہوکر منکرین ختم نبوت کو غیر مسلم اقلیت قراردلوایاتھا،اس کے علاوہ آئین پاکستان کی تدوین میں بھی مولانا نورانی ، مولانا عبد المصطفیٰ ازہری اور دیگر اکابرین کا اہم کردارتھا۔
2003ء میں قائد ملت اسلامیہ حضرت علامہ شاہ احمدنورانیؒ کے وصال کے بعد مردحق پروفیسرسید شاہ فریدالحق ؒ نے جمعیت کے قائم مقام صدر کی ذمہ داری انجام دی،بعدازاں الیکشن کے بعد امام الشاہ احمدنورانیؒ کے بڑے صاحبزادے علامہ سید شاہ محمدانس نورانی صدیقی صدر بنے اور کچھ عرصہ ذمہ داری انجام دینے کے بعد مستعفی ہوکراندرون وبیرون ملک دین متین کی تبلیغ میں مشغول ہوگئے، جس کے بعد موجودہ صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمدزبیر باقاعدہ طورپر جمعیت علماء پاکستان کے صدر منتخب ہوئے اور تاحال اپنی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.