ْایف پی ایس سی کی مختلف وفاقی اداروں میں گریڈ 16کی پوسٹوں پر81امیدواروں کی تعیناتی کی سفارش
پیر 27 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
ایف پی ایس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ کے ماتحت ادارے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) میں گریڈ 16کی پوسٹ پر 59امیدواروں کو بطور انسپکٹر ‘وزارت امور کشمیر ‘گلگت بلتستان کے ماتحت ادارے میں گریڈ 16کی پوسٹ پر تین امیدواروں کو اکائونٹنٹ ‘ وزارت دفاع کے ماتحت ادارے نیول ہیڈکوارر میں گریڈ 16کی پوسٹ پر 9امیدواروں کو اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹریز کے عہدے پر تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.