جعفر آ با د میں مز د اٹر ک کی ٹکر مو ٹر سا ئیکل سو ار جاں بحق، ڈ را ئیو ر گر فتا ر ،پو لیس

پیر 27 مارچ 2017 23:55

جعفر آ با د۔27مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) ڈیر ہ اللہ یا ر کے قر یب تیز رفتا ری کے با عث مز دا ٹر ک کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ ڈرائیو ر گر فتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق پیر کو ڈیر ہ اللہ یا ر کے قر یب تیز رفتا ری کی و جہ سے مز دا ٹر ک نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکرما ردی جسکے نتیجے میں مو ٹر سا ئیکل سو ار بز ر گ شخص جاں بحق ہو گیا ۔پو لیس اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحو یل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر دی اور ضر و ری کا روائی کے نعش کو ور ثا ء کے حو الے کر دیا ۔پو لیس نے مو قع پر ہی ٹر ک ڈائیو ر کو گر فتار کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :