جعلی فوڈ انسپکٹر نے تندور والے کو ناقص صفائی کے نام پر لوٹ لیا ،مقدمہ درج

پیر 27 مارچ 2017 23:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) جعلی فوڈ انسپکٹر نے تندور والے کو ناقص صفائی کے نام پر لوٹ لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ لوہی بھیر پولیس کو بتایا کہ امجد علی ،آٓصف اور نذیر نے خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرکے میرے نان بائی پر چھاپہ مارا اور صفائی کا انتظام ناقص کہتے ہوئے پیس ہتھیا لئے بعد ازاں معلوم ہوا کہ ملزمان نے جعل سازی کرکے پیسے ہتھیائے ہیں،پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔ ۔(حسن رضا)