لاہور، وقار احمد شاہد چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلویز تعینات

پیر 27 مارچ 2017 23:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) پاکستان ریلوے کے نوٹیفکیشن کے مطابق وقار احمد شاہد کو چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلویز تعینات کردیا گیا ہے، وہ بطور چیف کمرشل منیجرذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

ان کے پاس چیف ٹریفک منیجر ڈرائی پورٹ کے اضافی عہدے کا چارج بھی ہوگا۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :