جامعہ بلوچستان کے بیچلر آف فزیکل ایجوکیشن2016کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

پیر 27 مارچ 2017 23:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) جامعہ بلوچستان کے بیچلر آف فزیکل ایجوکیشن2016کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 08اپریل، دوگناہ فیس کے ساتھ 13اپریل اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 17اپریل2017تک فارم جمع کئے جاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :