کوئٹہ،جامعہ بلوچستان ایم ایڈ2015کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم08اپریل، دوگناہ فیس کے ساتھ 15اپریل اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 22اپریل2017تک جمع کئے جا سکین گے

پیر 27 مارچ 2017 23:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم ایڈ2015کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم08اپریل، دوگناہ فیس کے ساتھ 15اپریل اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 22اپریل2017تک جمع کئے جاسکیں گے۔ ان تاریخوں کے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :