کسٹمزحکام کی جناح ائیرپورٹ پر کارروائی، دو خواتین گرفتار، 24 لاکھ مالیت کے موبائل برآمد

پیر 27 مارچ 2017 23:36

ْ کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) کسٹمز حکام نے جناح ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کرکے 24 لاکھ مالیت کے موبائل برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز کسٹم حکام نے جناح ائیرپورٹ پر کارروائی کی جس میں دو خواتین کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے چوبیس لاکھ مالیت کے موبائل فونز برآمد کرلیے گئے خواتین کی شناخت ثمینہ اور شاہینہ کے نام سے ہوئی ہے۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :