سعودی عرب نے تیل اورہائیڈروکاربن شعبے میں سرمایہ کاری پرانکم ٹیکس عائد کردیا، شاہی فرما ن بھی جاری

پیر 27 مارچ 2017 23:09

سعودی عرب نے تیل اورہائیڈروکاربن شعبے میں سرمایہ کاری پرانکم ٹیکس ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) سعودی عرب نے تیل اورہائیڈرو کاربن شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کر دیا۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب نے تیل اورہائیڈرو کاربن شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس حوالے سے شاہی فرما ن بھی جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ 375ارب ریال سے زائدسرمایہ کاری پر 50فیصد ،300تا375ارب ریال کی سرمایہ کاری پر 65فیصدانکم ٹیکس عائد اور225ارب ریال سے کم سرمایہ کاری پر 85 فیصد انکم ٹیکس عائد کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :