موسم کی حدت میںکمی اور منگل کو ہلکی بارش کا امکان ہے،ابو سقراط

پیر 27 مارچ 2017 22:44

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) ستاروں کے علم کے ماہرابو سقراط نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ شمس کے بارہویں خانے میں آجانے سے موسم میں یکسر تبدیلی آئے گی اور موجودہ موسم کی حدت کم ہو جائے گی اور منگل کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ آنے والے چار چھ دنوں میں چمکیلی دھوپ سے موسم کی حدت میں اضافہ ہوگا اور اپریل کے شروع میں موسم کی حدمت سے پنکھے چلنا شروع ہو جائیں گے۔ ابوسقراط کے مطابق اپریل کے مہینے میں بھی وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم کی حدت میں کمی بیشی آتی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :