فیصل آباد،پٹرولنگ پولیس بھرتی ہونے والے جعلی امیدواروں کو گرفتار کرکے تھانہ آباد منتقل کر دیا

پیر 27 مارچ 2017 22:30

فیصل آباد،پٹرولنگ پولیس بھرتی ہونے والے جعلی امیدواروں کو گرفتار ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) فیصل آباد میں پٹرولنگ پولیس میں بھرتی کیلئے ہونے والی دوڑ کے ٹرائل سے دو جعلی امیدواروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر کے تھانہ نشاط آباد منتقل کر دیا۔ رائے انور کی جگہ ٹرائل دینے والے کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی۔جعلی امیدوار نے کہا کتابیں خریدنے کیلئے میں نے دس ہزار روپے لے کر دوڑ میں حصہ لیا اور عمران نامی پولیس اہلکار نے مجھے دس ہزار روپے ٹرائل کیلئے دئیے۔

متعلقہ عنوان :