لاہور:چیئرمین سینٹ رضا ربانی کراچی سے لاہورپہنچ گئے

پیر 27 مارچ 2017 22:24

لاہور:چیئرمین سینٹ رضا ربانی کراچی سے لاہورپہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) چیئرمین سینٹ رضا ربانی گزشتہ روز کراچی سے لاہورپہنچ گئے۔ وہ بلاول ہائوس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے اور سیاسی صورتحال اور پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :