دبئی آر ٹی اے اتھارٹی نے ادارے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 27 مارچ 2017 19:22

دبئی آر ٹی اے اتھارٹی نے ادارے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2017ء) دبئی آر ٹی اے اتھارٹی نے ادارے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی آر ٹی اے اتھارٹی نے ادارے میں نئی بھرتیوں کیلئے آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ادارے کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے روزگار کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنائی گئی کہ ادارے میں نئی بھرتیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ادارے میں کل 76 آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دبئی آر ٹی اے میں نوکری حاصل کرنے کے خواہش مند افراد یہاں کلک کریں۔

متعلقہ عنوان :