سینیٹر مشاہد حسین سید کی پبلک اکائونٹس کی سی ڈی اے سے متعلق قائم ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی پہلی بارصدارت،اجلاس کو مثالی بنا دیا، بیوروکریسی کو ٹف ٹائم،پی اے سی سیکرٹریٹ حکام کی سخت سرزنش، جامع میکنزم تیار کرنے کی ہدایت
آڈٹ اعتراضات پر ایف آئی اے حکام کی کی مہلت دینے کی استدعا بھی مسترد
پیر 27 مارچ 2017 21:57
(جاری ہے)
سینیٹر مشاہد حسین سید اجلاس میں تیزی سے کاروائی نمٹاتے رہے جبکہ حکام کو کسی بھی آڈٹ اعتراض کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک ماہ سے زیادہ کا وقت نہیں دیا ۔
اس دوران انہوں نے کوآرڈینیشن نہ ہونے پر بیوروکریسی کی بھی سرزنش کی اور کہا کہ بیوروکریسی کے دائیں ہاتھ کو نہیں پتہ ہوتا کہ بایاں ہاتھ کیا کر رہا ہے ۔ اجلاس میں آنے سے قبل تمام محکمے آپس میں کوآرڈینیشن کر لیا کریں ، محکمانہ آڈٹ کمیٹی کے اجلاس میں نیب اور ایف آئی اے کے نمائندے بھی شرکت کیا کریں ۔چیئرمین کمیٹی مشاہد حسین سید نے میٹنگ منٹس جاری کرنے میں دو ماہ کی تاخیر پر پی اے سی سیکرٹریٹ کے حکام کی بھی سرزنش کی اور ہدایت کی کہ ایک جامع میکنزم بنایا جائے تاکہ میٹنگ منٹس میں تاخیر نہ ہو ۔ اجلاس کے دوران انہوں نے سٹاف کو ہدایت کی کہ شرکاء کو دوسری مرتبہ ریفریشمنٹ اور چائے دی جائے ۔انہوں نے ایک آڈٹ اعتراضات پر ایف آئی اے حکام کی ایک روز کی مہلت دینے کی استدعا بھی مسترد کی اور فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ (ار+ن م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.