وزیراعظم محمد نواز شریف کو ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا

پیر 27 مارچ 2017 21:43

وزیراعظم محمد نواز شریف کو ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی کا ..
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کو ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی گئی۔ پیر کو ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے وزیراعظم یہاں پہنچے تو کارکنوں کی طرف سے وزیراعظم کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ محمد زبیر، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کو بھی اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :