حکو مت پنجا ب لوگوں کا معیا ر زند گی بہتر بنا نے کیلئے بلا تفر یق ترقیا تی کا م جا ر ی رکھے ہو ئے ہے،کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن

پیر 27 مارچ 2017 21:39

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء)کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن بلا ل احمد بٹ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب لوگوں کا معیا ر زند گی بہتر بنا نے کیلئے بلا تفر یق ترقیا تی کا م جا ر ی رکھے ہو ئے ہے۔بنیا دی سہو لتو ں کی فرا ہمی سمیت ملتا ن میں جاری منصو بے جلد پا یہ تکمیل کو پہنچیں گے، جن سے شہر ی برا ہ را ست مستفید ہو نگے ۔ترقیا تی کا مو ں میں معیا ر پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے ۔

انہو ں نے ان خیا لا ت کااظہا ر ممبر صو با ئی اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی سے اپنے آ فس میں ملا قا ت کر تے ہوئے کیا ۔کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن نے مزید کہا کہ اندرو ن شہر گند گی ،نکا سی آ ب اور ٹو ٹی پھو ٹی گلیا ں بڑے مسائل ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ان کے حل کیلئے سٹی ڈسٹر کٹ انتظا میہ اپنے وسا ئل برو ئے کا ر لا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

شہر یو ں کو جلد ہی ان مسا ئل سے نجا ت مل جا ئے گی ۔

انہو ں نے کہا کہ ممبرا ن اسمبلی کے ترقیا تی کامو ں کیلئے فنڈز جا ر ی کر دئیے گئے ہیں اور یہ ترقیا تی کا م جلد مکمل ہو نگے ،جس سے برا ہ را ست شہر ی مستفید ہو نگے ۔اس موقع پر ممبر صو با ئی اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی نے کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن کو اپنے بھر پو ر تعاو ن کا یقین دلایا ۔ اس موقع پر ایڈ یشنل کمشنر (اشتما ل )تنو یر اقبا ل ، سینئر کا لم نگا ر خا لد مسعود خا ن بھی موجود تھے ۔