فیصل آباد، یوم پاکستان کی مناسبت سے کمشنر الیون اور ملک شفقت الیون کے مابین ہاکی کا دوستانہ میچ
پیر 27 مارچ 2017 21:36
(جاری ہے)
میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ہاکی پلیئر اکرام الحق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے‘ انہوں نے میچ کے آرگنائزرز کو بھی شاباش دی اور کہا کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں مہیا کرنا بھی اس دور میں جہاد ہے‘ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی کسی بھی ملک کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں اور ملک کا اہم طبقہ ہوتے ہیں ان کے کردار سے ثابت ہونا چاہئے کہ وہ واقعی حقیقی سفیر ہیں اور اپنے ملک کا نام ہر فورم پر بلند رکھنے کیلئے ہمہ تن گوش ہیں۔
میری دعا ہے کہ آپ سب پاکستان کی طرف سے کھیلو اور ملک کا نام روشن کرو۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے کہا کہ ہاکی کو فروغ دینے کی خاص ضرورت ہے‘ فیصل آباد ہاکی سٹیڈیم کا آسٹروٹرف بالکل بوسیدہ ہو چکا ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب فیصل آباد کے ہاکی سٹیڈیم کی طرف بھی توجہ کریں اور یہاں کی محرومیاں ختم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.